نواز شریف ،خواجہ آصف سے پانچ سال کی تنخواہیں ،مراعات واپس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعرات 10 مئی 2018 20:18
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو سپریم کورٹ آف پاکستان تا حیات نا اہل قراردے چکی ہے۔
نا اہل شخص سکیورٹی اور سرکاری مراعات دینا غیر قانونی ہے۔لہٰذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ نا اہل وزیر اعظم نواز شریف اور خواجہ آصف نے پانچ سال تک تنخواہیں اور مراعات وصول کی ہیں وہ فوری ان سے واپس لی جائیں اور ان کو دیے گئے سرکاری گھر ،ملازمین اور گاڑیاں بھی واپس لی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.