بلوچستان : کوئلے سے بھرا ٹرک الٹنے سے پانچ افراد زخمی

جمعرات 10 مئی 2018 21:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کوئلے سے بھرا ٹرک الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق مسلم باغ میں کوئلہ سے بھرے ٹرک الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :