اسلام آباد، تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال

جمعرات 10 مئی 2018 22:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پرپانی کی آمد35900 کیوسک اور اخرج 35400 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد22500 کیوسک اور اخراج22500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد35000کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 17000کیوسک اور اخراج7100کیوسک جناح بیراج پر پانی کی : آمد61800 کیوسک اور اخراج 58300کیوسک،چشمہ: آمد57300کیوسک اوراخراج 60000کیوسک، تونسہ: آمد54300کیوسک اور اخراج49200 کیوسک، پنجند: آمد4300 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد35600 کیوسک اور اخراج 34600 کیوسک، سکھر: آمد31300 کیوسک اور اخراج8800 کوٹری:آمد5200 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا کے مقام پرریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1386.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.000 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1096.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.293 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.018 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

عباس شاہد