پاکستانی فلم نمائش کے لیے سعودی عرب جائے گی ،معاہدہ طے پا گیا
معاہدہ پرنس عبدالعزیز (ٹاپ ایونٹس کمپنی) اور آئی آر کے فلمز کے عمران رضا کاظمی کے مابین ہوا ہے
جمعہ 11 مئی 2018 17:25
(جاری ہے)
آئی ایچ اے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے سعودی عرب کی ٹاپ ایونٹس کمپنی کے ساتھ پاکستانی سینما، فلم اور ٹی وی ڈرامہ کی تشہیر اور پروڈکشن کے لئے معاہدہ کے موقع پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپنے ادارے کے تحت ہم مزید پروگرام مشترکہ طور پر پیش کریں گے جس سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو فروغ حاصل ہوگا جبکہ دیار غیر میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو بھی پاکستانی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی۔
معاہدہ پرنس عبدالعزیز (ٹاپ ایونٹس کمپنی) اور آئی آر کے فلمز کے عمران رضا کاظمی کے مابین ہوا ہے۔عارف لاکھانی کا کہنا تھا کہ دو ملکوں کے مابین معاہدہ پاکستان کیلئے سود مند ثابت ہونے کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو بھی بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑے
-
پہلے میچ میں آئرلینڈ سے شکست، چیئرمین پی سی بی کی کپتان اور کوچ سے ملاقات، بریفنگ بھی لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.