مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینئر صحافی اور کالم نگار ادریس بختیار کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 11 مئی 2018 19:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) قومی تاریخ وادبی ورثہ کیلئے وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے سینئر صحافی اور کالم نگار ادریس بختیار کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

متعلقہ عنوان :