خواتین کے لیے شاندار خوشخبری
خواتین کیلیے گلابی موٹرسائیکلوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی
سید فاخر عباس جمعہ 11 مئی 2018 22:13
(جاری ہے)
اسٹریٹجک اینڈریفارمزیونٹ کے مطابق خواتین کیلیے گلابی موٹرسائیکلوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی ،یہ موٹر سائیکلیں ہنڈا کمپنی سے خصوصی آرڈر پر بنائی گئی ہیں۔
پنجاب اسٹریٹجک ریفارمزیونٹ کے سربراہ سلمان صوفی نے اس حوالے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 700 خواتین میں موٹرسائیکلیں تقسیم کی جارہی ہیں تاہم 13 مئی کو 300 خواتین کوموٹرسائیکلیں دی جائیں گی، اسی طرح دوسرے مرحلے میں ایک ہزار جب کہ تیسرے اورآخری مرحلے میں 1300 خواتین کو موٹرسائیکلیں دی جائیں گی۔سلمان صوفی کا مزید کہنا تھا کہ اس مقصد کےلئے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے صوبائی ترقیاتی فورم نے انکی مدد کی اور انہوں نے خواتین کو موٹر سائیکلیں دینے کیلئے 8کروڑ روپے مہیا کئے ہیں۔ اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے اس قدم سے ورکنگ خواتین کو سفری سہولیات میسر ہونگی ۔دوسری جانب عدم تحفظ کا شکار خواتین کی مشکلات میں بھی کمی واقع ہو گی جب کہ ان کی خود انحصاری و تحفظ میں بھی اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.