اللہ کے مجبور اور بے سہارا بندوں کی خدمت اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کاذریعہ ہے،دردانہ صدیقی
قیام پاکستان سے آج تک حکمرانوں نے عوام کے استحصال کے سوا کچھ نہیں کیا۔فیئر پرائس شاپ اور کاٹیج انڈسٹری ڈسپلے سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب
ہفتہ 12 مئی 2018 22:40
(جاری ہے)
آج حال یہ ہے کہ عوام کے ٹیکسوں سے بننے والے فلاحی ادارے کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے تباہ وبرباد ہو چکے ہیں، ان حالات کے تناظرمیں الخدمت جیسی فلاحی تنظیموں اور مخیر حضرات کی ذمہ داری دو چند ہو جاتی ہے ۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ جماعت اسلامی کا ساتھ دیں تاکہ وطن عزیز میں عوام کو صحت ، تعلیم ، خوراک سمیت تمام بنیادی سہولیات میسر ہوں اورپاکستان صحیح معنوں میں خوشحال اور اسلامی پاکستان بن جائے۔ دردانہ صدیقی نے صاحب ثروت افراد سے اپیل کی ہے کہ غریب اور مستحق لوگوں کی فلاح وبہبودکے کاموں میں الخدمت خواتین کا ساتھ دیں۔اس موقع پر ناظمہ جماعت اسلامی کراچی اسماء سفیر کے علاوہ الخدمت خواتین کی عہدے دار نویدہ انیس ، منور اخلاص ،نائب ناظمات کراچی فرح عمران ، حمیرا خالد اور دیگر زمہ داران موجود تھیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.