منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈائون بھاری مقدار میں چرس و شراب برآمد،5ملزمان گرفتار

ہفتہ 12 مئی 2018 23:00

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈائون ،2718گرام چرس 87لیٹر شراب برآمد 5ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

ڈی پی او محمدعاطف اکرام کی ہدایت پر پولیس منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران دارے والا کھوکھا کے قریب چھاپہ مار کر نامور منشیات فروش عبدل سے 1280 گرام چرس 'فتح شیر کالونی میں بابر سہیل 1438گرام چرس ' 88/6-R میں محمد اشرف سی29لیٹرشراب '103/7-Rمیں خالد سی30لیٹر'104/7-Rمیں تنویر حسین سے 28لیٹرشراب برآمد کرکے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :