چیف جسٹس کا پی آئی اے کےجہازوں پرقومی پرچم ہٹانےکا نوٹس
سپریم کورٹ نےجہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سےروک دیا،ایک جانور کے پینٹ ہونے پرکتنی لاگت آئے گی؟حکومت نے پی آئی اے کو20 ارب کا بیل آؤٹ پیکیج دیا،پیکج پی آئی اے کی بہتری کیلئے دیئےہیں پینٹ کیلئےنہیں۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 13 مئی 2018 12:47
(جاری ہے)
مارخورقومی جانور ہے اسکی تصویرپینٹ کررہے ہیں۔
ہرجہازکو4 سال بعد دوبارہ پینٹ کرنا ہوتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ لاگت 27 نہیں 34 لاکھ روپے ہے۔ چیف جسٹس نے ایم ڈی پی آئی اے سے استفسار کیا کہ آپ کی بھابی پی آئی اے میں کیا کررہی ہیں؟میرا کوئی رشتےدار پی آئی اے میں نہیں۔ حلفاً کہتا ہوں کسی رشتےدار کو بھرتی نہیں کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کی تعیناتی کےخلاف درخواست بھی زیرالتواء ہے۔ اب تک صرف ایک جہازکو ہی پینٹ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیا پی آئی اے منافع میں ہے جو ایسے کام کررہی ہے۔حکومت نے پی آئی اے کو 20 ارب کا بیل آؤٹ پیکیج دیا ہے۔ پیسےپی آئی اے کی بہتری کیلئے دیئےہیں پینٹ کیلئےنہیں۔ چیف جسٹس نے بتایا کہ کل رات میری فلائٹ بھی ڈیڑہ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کی کیا وجہ ہے؟ ایم ڈی پی آئی اے نے جواب دیا کہ جہاز کی مرمت تاخیر کہ وجہ بنی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.