کریتی سینن کی بہن نوپورکی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لئے تیاریاں

اتوار 13 مئی 2018 13:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں جس کے لئے انہوں نے پانڈی چری میں اداکاری سیکھنے کے لئے کلاسیں لے رہی ہیں جبکہ جم میں باقاعدگی سے ورزش اور اداکاری کے ساتھ ڈانس کی تربیت بھی حاصل کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :