نیب لاہورنے نوازشریف کوایک بارپھر20 مئی کو طلب کرلیا
نوازشریف پربھائی کیساتھ ملکرذاتی فائدے کیلئے رائیونڈ سڑک بنانے کا الزام ہے،ڈی جی نیب نے کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دےدی ہے۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 13 مئی 2018 13:45
(جاری ہے)
تاہم 2016ء کے بعد دوبارہ انکوائری پر کام شروع کیا گیا۔
چیرمین نیب نے معاملے کی براہ راست تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ نوازشریف کے حکم سے ضلع کونسل کے بہت سے عوامی منصوبےبند کرنے پڑے۔ضلع کونسل کےعوام منصوبے بند کرنے سے عوام کا نقصان ہوا۔ ڈی جی نیب لاہورنے کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے۔ واضح رہے سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ طلبی پرلندن میں ہونے کے باعث پیش نہیں ہوئے تھے۔ نوازشریف لندن میں اپنی اہلیہ کے علاج کیلئے گئے ہوئے تھے۔ دوسری جانب قائد ن لیگ نوازشریف کی پاناما کیس میں نااہلی کےبعد نیب کورٹ میں مختلف ریفرنسز زیرسماعت ہیں۔ گزشتہ روز نیب نے نوازشریف پرالزام لگایا کہ نوازشریف نے چارارب نوے کروڑ ڈالر بھارت بھیجے۔ نوازشریف نے منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسے بھارت بھجوا کر بھارتی زرمبادلہ کے ذخائر کوتقویت بخشی ہے۔ جبکہ پاکستان کی معیشت کمزور ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.