بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس (آج) ہوگا

اتوار 13 مئی 2018 17:50

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) گورنر بلوچستان نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج(پیر) کو شام چار بجے صوبائی اسمبلی کی بلڈنگ شارع زرغون روڈ پر طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ کیپٹن (ر) ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی مالی سال 2018-19ء کا بجٹ پیش کریں گی۔