Live Updates

تحریک انصاف کے رہنمائوں کا وادی نیلم پل گرنے کے واقع پر افسوس کااظہار

اتوار 13 مئی 2018 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،چوہدری محمد سرور،جہانگیر ترین ، فواد چوہدری،شفقت محمود،منزہ حسن، سید صمصام علی بخاری، عبدالعلیم خان،نعیم الحق،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ،ڈاکٹر مراد راس، اعجازاحمدچوہدری ،ڈاکٹر یاسمین راشد، نعمان چٹھہ ، عندلیب عباس، ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ ،ڈاکٹرزرقا تیمور ، ثنیہ ساجد، مسرت چیمہ، سارہ احمد ، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،ملک اعظم ،شوکت علی بھٹی، فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس ، سعدیہ سہیل ،ڈاکٹر نوشین حامد معراج،حماداعوان نے نیلم وادی پل گرنے کے واقع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا، ہلاکتوں پر افسوس اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ، رہنمائوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی تحریک انصاف متاثرہ خاندانوںکے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات