ورلڈ کپ 1994 کے قومی ہیرو سابق اولمپیئن گول کیپر منصور احمد کے انتقال پر اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور معغفرت کی دعا کی
اتوار 13 مئی 2018 21:20
(جاری ہے)
338 انٹر نیشنل میچ کھیلنے والے ورلڈکپ 1994 کے ہیرو منصور احمد جیسے کھلاڑی اب روز روز پیدا نہیں ہوتے،حکومت اور ان کے محکمہ پاکستان کسٹم کی جانب سے منصور احمد کے علاج کے لئے بروقت اقدامات نہ کرنا قابل افسوس عمل ہے۔
وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے صدارتی ایوارڈ یافتہ گول کیپر کی نماز جنازہ کو نظر انداز کرنا اور کسی بھی اہم حکومتی شخصیت کی منصور احمد کی نمازجنازہ اور تدفین میں عدم شرکت لمحہ فکریہ ہے،سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس طرح کے اقدام سے ہم اپنی نئی نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔سجاس منصور احمد کی یاد میں جلد ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کرے گی، جس میں منصور احمد کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، اللہ تعالی منصور احمد کی معغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے،۔#مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.