یوسی چک جلال دین کے منحرف لیگی اراکین دوبارہ( ن )لیگ میں شامل
پیر 14 مئی 2018 15:20
(جاری ہے)
یونین کونسل موہری غزن کے چیئرمین ظہیر الدین بابر بھٹی کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے اراکین چوہدری اسلم ،چوہدری ضیاء ،چوہدری ریاض اور اسد نمبردار نے سابق وائس چیئرمین یو سی کولیاں حمید مولانا فقیر محمد مرحوم کے صاحبزادے چوہدری محمد ضمیر کی کوششوں سے حلقہ این اے 52اور پی پی 6کی یونین کونسل 90چک جلال دین کے یوتھ کونسلر وسیم قمر ، وارڈ 3کے سابق امیدوار شاہد افضل و دیگر کو تحفظات دور کرنے کی یقین دھانی کرادی جس پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنے والے یہ اراکین اپنے ساتھیوں ،عبدالرحمن عباسی ،صوبیدار جہانگیر، رانا مرتضیٰ ،بابر حسین ،راجہ ظہیر ،لالہ جواد اور ولی خان سمیت دوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔
چوہدری محمد ضمیر نے اس موقع پر کہاکہ کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹیاں قائم کر کے چوہدری نثار علی خان نے انتہائی اعلی سیاسی بصیرت کا ثبوت دیا اور اس سے کارکنوں کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.