سعودی نجی سپتالوں کا 90 فیصد عملہ غیر ملکی
پیر 14 مئی 2018 16:10
(جاری ہے)
نجی سپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں کل طبیب 33840 ہیںان میں 92 فیصد غیر ملکی ہیں۔ ان میں غیر ملکی ڈاکٹروں کی تعداد 30827 اور سعودی ڈاکٹروں کی تعداد 3013 ہے۔ ان میں غیر ملکی ڈینٹسٹ کی تعداد 9199 اور سعودی ڈینٹسٹ کی تعداد 1221 ہے۔ نجی اسپتالوں میں نرسوں کی مجموعی تعداد 45895 ہے ان میں 94 فیصد غیر ملکی (43216 ) اور سعودی نرسوں کی تعداد 2679 ہے۔ فارماسسٹس بھی سعودیوں کے مقابلے میں غیر ملکی زیادہ ان کی تعداد 21021 ہے جبکہ سعودی فارماسسٹ 1134 ہیں۔ سعودی عرب کے نجی اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں امدادی طبی عملے کی تعداد 22001 ہے ان میں سے 16068 غیر ملکی اور 5933 سعودی ہیں
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.