امریکی دفاعی اتاشی کرنل جوزف امریکاچلےگئے
پولیس نے کرنل جوزف سےمتعلق تمام رکارڈامریکی حکام کے حوالے کردیا،سفارتی ذرائع
سید فاخر عباس پیر 14 مئی 2018 21:32
(جاری ہے)
پولیس نے کرنل جوزف سےمتعلق تمام رکارڈامریکی حکام کے حوالے کردیا۔
اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ کرنل جوزف پرپاکستانی فوجداری،دیوانی ،انتظامی قوانین لاگونہیں ہوتے۔کرنل جوزف مستند سفارتکار ہیں،سفارتی استثنا حاصل ہے۔امریکی حکومت نےکرنل جوزف کاسفارتی استثناختم کرنےسےانکارکردیاتھا۔ یاد رہے کہ 7 اپریل کی سہہ پہر تین بجے امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف نے سگنل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سوار افراد کو روند دیا تھا جس کے نتیجے میں عتیق بیگ نامی نوجواں موقع پر جاں بحق اور اس کا کزن شدید زخمی ہوگیا تھا۔بعد ازاں پاکستانی حکومت نے کرنل جوزف کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے امریکی دباو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.