باکسر عامر خان لاہور پہنچ گئے،آج بڑا اعلان متوقع
منگل 15 مئی 2018 11:44
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام کہا تھا کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان آرہے ہیں جہاں باکسنگ لیگ سے متعلق بڑا اعلان کریں گے،ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں باکسنگ لیگ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
عامر خان نے لاہور پہنچنے کے بعد جہاز میں لی گئی ایک تصویر بھی ٹوئٹر پر مداحوں سے شیئر کی، جس میں ان کے ساتھ ان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی موجود ہیں۔عامر خان نے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان بھی کیا تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ گوادر میں ایک زمین خریدنا چاہتے ہیں جہاں وہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے عامر خان باکسنگ اکیڈمی کھولیں گے تاکہ پاکستان میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ ملے۔ان کا کہنا تھا کہ گوادر سرمایہ کاری کے لیے بہترین جگہ ہے اور انہیں سی پی آئی سی کی پوری ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اس سلسلے میں معاونت کرے گی۔تقریب کے موقع پر عامر خان نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ گوادر میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر غور کریں کیونکہ یہاں بہت سے مواقع موجود ہیں اور مستقبل میں گوادر پاکستان کی ترقی کا ضامن ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.