مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا سربراہ کوئی بھی ہو،بہادرآباد میں نادان دوست بیٹھے ہیں، عامر خان بہادآباد گروپ کے نامعلوم سربراہ ہیں،کامران ٹیسوری
منگل 15 مئی 2018 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ خالد مقبول نیک آدمی ہیں، خواجہ سہیل بھائی موڈی آدمی ہیں ان کی پروانہ کریں، بہادرآباد گروپ میں 8 کا ٹولا ہے، یہ کسی کے باپ کی پارٹی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا سربراہ کوئی بھی ہو میں کسی اور پارٹی میں نہیں جائوں گا، بہت سارے بند دفاتر واپس ملنا چاہیں ۔کامران ٹیسوری نے کہاکہ بہادر آباد والوں سے ذاتی اختلاف نہیں، بہادرآباد میں ایک اسٹیبلشمنٹ کا آدمی موجود ہے، پاکستان کی ایجنسی کا بندہ ہونا کوئی غلط بات نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.