نواب شاہ میں آتشزدگی، 30 گھر جل کر راکھ ہوگئے

منگل مئی 15:30

نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) نواب شاہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد گھر جل گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کو نواب شاہ میں منھوڑو کے نواحی گاؤں میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

آگ نے تیس سے زائد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ عملہ طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :