فلم ’’شمشیرا ‘‘ میںرنبیر کپور کے ساتھ وانی کپور مرکزی کردار ادا کریں گی

منگل مئی 15:30

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’شمشیرا ‘‘ میں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ وانی کپور مرکزی کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’شمشیرا ‘‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ وانی کپور مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ فلم میں اداکار سنجے دت اہم کردار ادا کریں گے، فلم کے ہدایتکار کرن ملہوترا ہیں۔

متعلقہ عنوان :