کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص قتل

منگل 15 مئی 2018 17:38

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) کچلاک کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز کچلاک کے علاقے میں نامعلوم چوروں نے فائرنگ کر کے حافظ شمس کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے لاش بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کر لی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی مقامی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :