قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی92 مطالبات زر کی منظوری دیدی
اپوزیشن کی طرف سے ان مطالبات زر پر کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی تھی ،ْ 59 مطالبات زر پر کٹوتی کی تحریکیں جمع کرائی گئیں
منگل 15 مئی 2018 18:02
(جاری ہے)
منگل کو اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پہلے 92 مطالبات زر منظوری کیلئے پیش کئے جن پر اپوزیشن کی جانب سے کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی تھی ،ْ ان میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس‘ موسمیات‘ نیشنل سیکیورٹی‘ سٹیشنری و پرنٹنگ‘ شعبہ تجارت‘ شعبہ مواصلات‘ کینٹ و گیریژن ‘ سروے آف پاکستان‘ دفاعی خدمات‘ دفاعی پیداوار‘ جیالوجیکل سروے آف پاکستان‘ شعبہ وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت‘ پاکستان ٹیکسال‘ قومی بچت‘ خزانہ‘ الائونسز کہن سالی و پنشن‘ وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مابین امدادی رقوم و متفرق تطبیق ‘ ان لینڈ ریونیو‘ شعبہ امور خارجہ‘ سٹیٹ آفس‘ فیڈرل لاجز‘ صنعت و پیداوار‘ نظامت اشاعت‘ نیوز ریلز و دستاویزی فلمز‘ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ‘ بیرون ملک انفارمیشن سروسز‘ شعبہ اطلاعات و نشریات‘ انفارمیشن ٹیکنالوجی‘ پاکستان رینجرز ‘ داخلہ ‘ امور کشمیر و گلگت بلتستان‘ قانون و انصاف‘ اسلامی نظریاتی کونسل‘ ضلعی نظام عدل‘ قومی احتساب بیورو‘ ساحلی امور‘ سینٹ ‘ قومی اسمبلی‘ قومی تحفظ خوراک و تحقیق‘ نیشنل ہیلتھ سروسز‘ شعبہ پارلیمانی امور‘ منصوبہ بندی‘ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی‘ سائنس و ٹیکنالوجی‘ ریاستیں و سرحدی علاقہ جات‘ سابق حکمرانوں کے استقراری الائونسز‘ افغان مہاجرین کے اخراجات‘ وفاقی متفرق سرمایہ کاری‘ وفاقی حکومت کے قرضے اور ایڈوانسز‘ شعبہ ہوابازی‘ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن‘ کیڈ‘ تجارت‘ ٹیکسٹائل‘ دفاع‘ دفاعی پیداوار‘ وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت‘ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ‘ ریونیو‘ انسانی حقوق‘ بین الصوبائی رابطہ‘ داخلہ‘ انسداد منشیات‘ شماریات‘ آبی وسائل‘ ایٹمی توانائی‘ شعبہ پٹرولیم‘ وفاقی سرمایہ کاری‘ ترقیاتی قرضے و ایڈوانسز‘ غیر ملکی ترقیاتی قرضے و ایڈوانسز‘ امور خارجہ‘ سول ورکس‘ صنعتی ترقی‘ ساحلی امور اور پاکستان ریلویز کے مطالبات زر شامل ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.