بی آرٹی منصوبہ کے تینوں فیز پر 75تا85فیصدکام مکمل ہوچکاہے
منگل 15 مئی 2018 23:55
(جاری ہے)
اس ریچ میں پائلز کی تعمیر کا کام مکمل کیا جا چکا ہے جن پر گارڈرزکھنے کاکام تیزی سے جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو ٹریفک کا مسئلہ درپیش ہے جس کو حل کرنے کیلئے گارڈرزرکھنے کا عمل مکمل ہوتے ہی سائیڈکی سڑکوں کی کارپیٹنگ کا کام شروع کیا جائیگا۔
اسی طرح اس منصوبے کے ریچ۔تھری جو امن چوک سے لیکر کارخانوں مارکیٹ تک ہے جس میں چار انڈر پاسز ہیں اور یہ چاروں انڈرپاسز مکمل کئے جا چکے ہیں۔اس ریچ میں پختہ سڑک کی تعمیر کا کام بھی مکمل کیا جا چکا ہے جس پر جنگلوں کی تنصیب کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ اسی طرح تہکال، تاج آباد، تاتارا پارک اور کارخانو فلائی اوور پر بھی کام تیزی سے جاری ہے اور اس ریچ کے بس اسٹیشنز پر بھی کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ ساتھ ساتھ چمکنی میں بس ٹرمینل پر بھی کام جاری ہے اور کھدائی مکمل کی جا چکی ہے۔ بی آر ٹی منصوبے کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ جن جن مقامات پر پائلز کی تعمیر اور گارڈرزرکھنے کا عمل مکمل ہو جائے گا ان مقامات کے دونوں اطراف کی سڑکوں کی بحالی اور کارپیٹنگ کاکام جلد از جلد مکمل کیا جائیگا تاکہ عوام کو درپیش ٹریفک کا مسئلہ جلد حل ہو۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس منصوبے کو کم سے کم ممکنہ وقت میں مکمل کرنے کیلئے تمام تر کوششیں اور وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاہم بعض اوقات غیر متوقع موسمی حالات خصوصاً بادوباران کی وجہ سے کام میں تاخیر ہو جاتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.