میری زاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی میں کسی سے لیکر نہیں اپنا کما کر کھاتی ہوں‘میرا

بدھ مئی 16:20

میری زاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی میں کسی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میری زاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی میں کسی سے لیکر نہیں اپنا کما کر کھاتی ہوں اور اپنی من مر ضی ہی کروں گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام ہی میرے کام میں مداخلت کر نا ہے جو مجھ کو کسی صورت پسند نہیں میں جس سے مر ضی شادی کر وں نہ کروں اس کا کسی سے کیا تعلق ہی ۔ انہوں نے کہا کہ میری زاتی ذندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو چاہیے وہ اپنے کام سے کام رکھے ورنہ ایسے لوگوں کے منہ بند کر نا مجھے اچھی طر ح آتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :