اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے اوپی سی کے 8 افسران خدمات سرانجام دے رہے ہیں
ڈسٹرکٹ اوور سیز کمیٹیوں اور وفاقی حکومت کو بجھوائی جانے والی شکایات کا موثر فالو اپ کیا جاتا ہے‘ شاہین خالد/ افضال بھٹی
بدھ 16 مئی 2018 20:24
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن اوپی سی سینیٹر شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی نے افسران کے پندرہ روزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیزکمیٹیوں، کواپر یٹوز ڈپارٹمنٹ،ایل ڈی اے ، انٹی کرپشن پنجاب اور پرائیویٹ ہائوسنگ سکیموں کوریفر کی جانے والی شکایات کا موثر فالواپ کیا جارہاہے۔
اسی طرح عدالتی معاملات ،وفاقی محتسب، نیب،ایف آئی اے،نادرااور دیگر وفاقی محکموں کو بجھوائی جانے والی شکایات کا بھی ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جا تا ہے۔ چیئرمین عوامی سہولت کمیٹی ساجد چوہدری، ڈی جی عثمان انور، ڈائریکٹرز اسد نعیم ، راجہ زبیر ، عشرت اللہ نیازی اور دیگر افسران اجلاس میںشریک تھے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.