تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک (آج) زکواة کی کٹوتی کے سلسلے میں ڈیلنگ کیلئے بند ہوں گے

بدھ 16 مئی 2018 23:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم رمضان المبارک جمعرات کو زکواة کی کٹوتی کے سلسلے میں ڈیلنگ کیلئے بند ہوں گے تاہم بینکوں کے تمام ملازمین اپنے دفاتر میں حاضری دیں گے اور معمول کے مطابق فرائض سرانجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :