راجہ ظفرالحق رپورٹ شائع نہ کرنا ختم نبوت پر حکومتی بدنیتی کا ثبوت ہے، چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی
پاکستان مسلم لیگ اس معاملہ پر دینی اور عوامی حلقوں کے ساتھ ہے،مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں کی سجادہ نشین بھنگالی شریف سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 16 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ختم نبوت کے معاملہ پر دینی حلقوں اور عوامی جذبات کا احترام کرتی ہے اور اس کے جذبات و احساسات بھی وہی ہیں اس لیے وہ ان کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمران جس طرح ڈان لیکس اور دیگر معاملات پر اپنی بدنیتی کا کھل کر اعتراف کر رہے ہیں وہ اس معاملہ پر اپنی سازش بے نقاب ہونے سے اب تک کیوں خوفزدہ ہیں اور ن لیگ کے رہنما راجہ ظفر الحق کی کمیٹی کی رپورٹ اس لئے شائع نہیں کر رہے کیونکہ اس سے ان کی ختم نبوت کے معاملہ پر دروغ گوئی اور بدنیتی سامنے آ جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.