وزیراعلیٰ بلوچستان نے 116.865ملین کی لاگت سے تعمیر ہونے والے شہیدبے نظیر بھٹو ہسپتال کا افتتاح کردیا
جمعرات 17 مئی 2018 00:00
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال کاکڑ، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک، سیکریٹری صحت صالح ناصر اور کمشنر کوئٹہ جاوید انور شاہوانی بھی اس موقع پرموجود تھے۔
وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کو درکار ضروری آلات کی فوری فراہمی کی ہدایت کی۔ سیکریٹری صحت صالح ناصر نے وزیراعلیٰ کو ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ہسپتال میں ضروری آلات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.