ملک میں بجلی کی پیداوار 19ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی

جمعرات مئی 14:00

ملک میں بجلی کی پیداوار 19ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) ملک میں بجلی کی پیداوار 19ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے ۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح ساڑھے 8 بجے تک بجلی کی طلب 16ہزار 947میگاواٹ اور پیداوار 19 ہزار میگاواٹ تھی اور کوئی شارٹ فال نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :