الیکشن 2018 ابزرویشن کے لئے بین الاقوامی مبصرین طے شدہ ضابطہ کار کے تحت وزارت خارجہ کے ذریعے درخواستیں بھجواسکتے ہیں ، الیکشن کمیشن
جمعرات 17 مئی 2018 15:44
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی وضاحت میں کہا گیا کہ میڈیا کے کچھ حصوں اور سوشل میڈیا پر ایسی خبریں چل رہی ہیں کہ الیکشن کمیشن غیر ملکی مبصرین کو انتخابی عمل س دور رکھنا چاہتا ہے ۔
الیکشن کمیشن تمام مبصرین (ملکی و غیر بین الاقوامی ) کو انتخابی عمل کا اہم جز سمجھتا ہے تمام مبصرین کے لئے ایک جامع منصوبہ بندی کی جاری ہے کہ الیکشن ابزرویشن میں انھیں کسی بھی رکاوٹ کا سامنا نہ ہو ۔الیکشن ابزرویشن انتخابی قوانین کا حصہ ہے جس کی تفصیل اور طریقہ کار الیکشنز ایکٹ 2017کی سکیشن 238میں وضع ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.