ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم’’دی ایکیولائزر 2‘‘20جولائی کو ریلیز ہو گی
جمعہ 18 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
ہدایتکاراونٹونی فوکوا کی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم دی ایکیولائزر کا سیکوئل ہے جس میں ایک بار پھر ڈینزل واشنگٹن سابق انٹیلی جنس آپریشنل کمانڈر کے کردار میں مافیا سے جنگ کرتے دکھائی دینگے۔فلم کی کاسٹ میں ڈینزل واشنگٹن اور ایشٹن سینڈرز کے علاوہ پیڈرو پاسکل،سکینہ جیفرے،ملیسا لیو اور بل پل مین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ٹوڈ بلیک اور جیسن بلومینتھل کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.