فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

جمعہ 18 مئی 2018 13:22

فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانکا گھوش کی فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیہ ساحل سمند پر کھڑی ہیں۔ فلم یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :