مقبوضہ کشمیر، مسلم لیگ کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کو خراج تحسین
انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مسرت عالم ، قاسم فکتو اور دیگر کی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل
جمعہ 18 مئی 2018 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے نظر بندوں کے حوصلوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام اپنے پیدائشی حق ، حق خود ارادیت کے لئے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں جو ایک روز ضرور رنگ لائیں گی۔
عبدالاحد پرہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کے پرخچے اڑا رہا ہے اور اس نے مقبوضہ علاقے کی جیلوں کے ساتھ ساتھ بھارتی جیلیں کشمیریوں سے بھر رکھی ہیں۔ انہوںنے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ مسلم لیگ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ، ڈاکٹر محمد قاسم فکتو، ڈاکٹر شفیع شریعتی، غلام قادر بٹ ، محمد یوسف میر، آسیہ اندرابی، شبیر احمد شاہ، اسداللہ پرے، فہمیدہ صوفی، ناہیدہ نسرین، حکیم شوکت، معراج الدین نندا، مولوی سجاد، محمد یوسف فلاحی، امیر حمزہ، عبدالرشید بٹ، خان سوپوری، فاروق توحیدی، عبدالمجید ڈار، عبدالرشید بٹ، فیاض احمد ، محمد اشرف ملک، عبدالغنی بٹ، میر حفیظ اللہ، محمد قاسم شیخ، ذاکر حسین بٹ، معراج الدین نائیکو،خورشید احمد اور دیگر سینکڑوں نظر بند کشمیریوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.