سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بجٹ اور فنانس بل کی منظوری کے بعد پورے ایوان کا شکریہ

جمعہ 18 مئی 2018 15:10

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بجٹ اور فنانس بل کی منظوری کے بعد ..
اسلام آباد۔ 18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بجٹ اور فنانس بل کی منظوری کے بعد پورے ایوان کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں فنانس بل کی منظوری کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ وہ تمام حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے ساتھ ان کا بہت اچھا وقت گزرا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس ابھی جاری رہے گا۔