کون خدمت کرتا ہے، کون جھوٹ کی سیاست، الیکشن میں عوام فیصلہ کرینگے‘شہبازشریف
عوام کو دھوکہ دینے والے الیکشن میں منہ کی کھائیں گے، زندگی عوام کیلئے وقف ، جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے ہیلتھ کا فرسودہ کلچر بدل چکا ہے، اب ہسپتال خدمت مرکز ہیں، صوبہ بھر میں مفت طبی ٹیسٹوں کی سہولت تاریخی اقدام ہے
جمعہ 18 مئی 2018 19:20
(جاری ہے)
صوبہ بھر کے عوام کو مفت طبی ٹیسٹوں کی سہولت تاریخی اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے خدمت کا مزید موقع دیا تو پنجاب کے علاوہ دوسرے صوبوں میں نئے ہسپتال بنائیں گے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پنجاب میں تعلیم، صحت اور زراعت کے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پیش کئے۔ ارکان اسمبلی نے ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ ارکان اسمبلی نے کہا کہ شہبازشریف ایسے وژنری لیڈر ہیں جو ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کی صلاحیت سے مالامال ہیں۔وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر، ارکان صوبائی اسمبلی مناظر حسین رانجھا، آزاد علی تبسم، اعجاز شفیع اور ملک ذوالفقار ڈوگر شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.