جیل حکام کی را ئو انوار پر خصوصی کرم نوازیاں ،

نارنجی جیکٹ سے خود ہی استثنیٰ د یدیا

ہفتہ 19 مئی 2018 15:44

جیل حکام کی را ئو انوار پر خصوصی کرم نوازیاں ،
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) کراچی جیل حکام کی را ئو انوار پر خصوصی کرم نوازیاں ، جیل حکام نے را ئو انوار کو نارنجی جیکٹ سے خود ہی استثنی دیئے رکھا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے دوران جیل حکام کی را ئو انوار پر خصوصی کرم نوازیاں بھی جاری رہیں، عدالتی ریمانڈ پر لائے گئے ہر ملزم کو نارنجی رنگ کی جیکٹ پہنائی جاتی ہے لیکن جیل حکام نے را ئو انوار کو نارنجی جیکٹ سے خود ہی استثنی دیئے رکھا۔

متعلقہ عنوان :