ولی اللہ فائونڈیشن کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب 8رمضان المبارک کو منعقد ہوگی
ہفتہ 19 مئی 2018 20:36
(جاری ہے)
جبکہ راشن تقسیم کرنیکی مرکزی تقریب 8رمضان المبارک بمطابق 24مئی بروز جمعرات بوقت 12بجے دن بمقام فائو نڈیشن کے ہیڈ آفس مین بازار سمن آباد لاہور میں منعقد ہوگی جس میں چیئرمین ولی اللہ فائونڈیشن الحاج پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری امیر عالمی تحریک دعوت الحق 300غرباء میں راشن تقسیم کرینگے اس موقع پرولی اللہ فائو نڈیشن کے دیگر رہنما محمد اقبال بھٹی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،محمد اکرم فوجی،پیر جمشید احمد نورانی ،حاجی محمد ناصر ،حاجی محمد فیصل، محمدشہزاد انکے ہمراہ راشن تقسیم کرینگے ۔
نیزراشن حاصل کرنے والے 300افراد نے اپنی شناختی کارڈ کی فوٹو کا پیاںہیڈ آ فس ولی اللہ فائو نڈیشن میں جمع کرا چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.