غزہ بین الاقوامی امن مشن بھیجنے کی تجویز پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
اقوام متحدہ ، مقبوضہ علاقوں کے فلسطینی باشندوں کو عالمی تحفظ مشن فراہم کرے،کویت کی تجویز
اتوار 20 مئی 2018 15:40
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کویت یکم جنوری 2018ء سے 2برس کے لئے سلامتی کونسل کے عارضی ارکان میں شامل ہے۔
کویت کی تجویز کی منظوری کیلئے حمایت میں 9ووٹ آنا ضروری ہیں۔ اگر دائمی رکن ممالک میں سے کسی ایک نے اسے ویٹو نہ کیا تو تجویز منظور ہوجائیگی۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس، روس اور چین میں سے کوئی ایک ویٹو کرسکتا ہے۔ انہیں اس کے استحقاق حاصل ہیں۔ اقوام متحدہ میں امریکی مشن نے اس درخواست پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ سفارتکارو ںکا کہنا تھا کہ اگر کویت نے مذکورہ تجویز ووٹنگ کیلئے پیش کی تو امریکہ اسے منظو رنہیں ہونے دیگا اور اس کے خلاف ویٹو کا حق استعمال کریگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.