Live Updates

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

اتوار 20 مئی 2018 19:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2018ء) شریف خاندان کے خلاف نیب کی طرف سے دائر کردہ ریفرنس ایون فیلڈ کی سماعت آج بروز پیر احتساب عدالت اسلام آباد میں ہو گی کیس کی سماعت احتساب جج محمد بشیر کریں گے ایون فلیڈ میں آج ملزمان میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر اپنے وکلائ کی موجودگی میں بیانات قلمبند کروائیں گے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت بروز منگل ہو گی عدالت نے نیب کے گواہ واجد ضیائ کو طلب کر لیا ۔بشارت راجہ
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات