
Capt. Muhammad Safdar Awan - Urdu News
کیپٹن صفدر ۔ متعلقہ خبریں

کیپٹن محمد صفدر، میاں محمد نوازشریف کے داماد، اور مریم نواز کے شوہر ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سرگرم رکن اسمبلی ہیں۔
-
نواز شریف سیاسی میدان میں متحرک، پارٹی کو فعال کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت
جب بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا اسے سیاسی بحرانوں میں دھکیلا گیا‘ صدر مسلم لیگ (ن) سے کے پی کے کی صوبائی تنظیم کی ملاقات سابق سینیٹر ،اے این پی کے مرکزی سیکریٹری ا طلاعات ... مزید
جمعرات 27 فروری 2025 - -
قائد (ن) لیگ جلد خیبرپختونخوا سے سیاسی مہم کا آغاز کرنیوالے ہیں، کیپٹن (ر) صفدر
مریم نواز خیبرپختونخوا کو بھی تھوڑا وقت دیں، اگر وہ نہیں آتیں تو صوبے کے وزیراعلی کو تھوڑی تربیت دیں، تقریب سے خطاب
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
انجینئر امیر مقام اور مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پریس کانفرنس
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
پشاور، سابق صوبائی وزیراورجے یو آئی (ف) کے رہنما رحمت سلام خٹک کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
بانی پی ٹی آئی نے نوجوانوں میں بے حیائی اور بدتمیزی بڑھائی، کیپٹن صفدر
ترسیلات زرروکنے کی کال 9مئی سے بڑاحملہ ہے،بانی جلسوں میں دوسروں کے بچوں کو مرواتے ہیں،پشاور میں استقبالیہ تقریب سے خطاب
اتوار 12 جنوری 2025 -
-
سیلابی ریلے سے متاثرہ مہانڈری پل تعمیر، 14 روز بعد شاہراہ کاغان آمد و رفت کیلئے بحال
پل کے افتتاح کے موقع پر بیل صدقہ کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی
پیر 12 اگست 2024 - -
ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، ایک اور تحریری معذرت نامہ دینا چاہتا ہوں، فواد چوہدری
آپ نے بھی نہیں سوچا تھا آگے کیا ہو گا، آپ معافی نامہ دے دیں، ممبر الیکشن کمیشن کا جواب
بدھ 7 اگست 2024 - -
توہین الیکشن کمیشن کیس، آپ کا دل ہم پر زیادہ آتا ہے، تگڑے ایکشن لیں ساکھ واپس آئے گی،فواد چوہدری
سیاستدان کا کام گالی دینا تھوڑی ہوتا ہے، آپ لوگوں کو دیکھ کر بہت آگے بڑھ جاتے ہیں، نشستیں پی ٹی آئی کی بنیں گی تو ضرور دیں گے، چارج فریم کیلئے کیس رکھتے ہیں،ممبر کمیشن ... مزید
فیصل علوی بدھ 7 اگست 2024 -
-
معافی تلافی والے لوگ ہیں، ایک اور تحریری معذرت نامہ دینا چاہتا ہوں، فواد چوہدری
کیپٹن صفدر نے کیا کیا نہ دیا، میں نہیں کہتا کہ اسے بھی نوٹس دیں، آپ کا دل ہم پر زیادہ آتا ہے،مکالمہ
بدھ 7 اگست 2024 - -
ہری پور ،بابر نوازخان نے خانپور میں نئی سوئی گیس کی پائپ لائن کا افتتاح کردیا
جمعہ 24 مئی 2024 - -
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
محمد علی جناح نے کہا تھا اسرائیل ناجائز ریاست ہے، پاکستان میں کسی کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی نہیں معلوم یہ حکومت (ن) لیگ کی ہے یا شہباز شریف کی ،حکومت ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 -
-
جام کمال خان سے خرم دستگیر خان اور کیپٹن (ریٹائرڈ)صفدر اعوان کی ملاقات
منگل 26 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سابق وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان اور کیپٹن (ریٹائرڈ ) صفدر اعوان کی ملاقات
منگل 26 مارچ 2024 - -
آئندہ 5 سال میں کے پی کے تباہ ہونے جا رہا ہے،کیپٹن صفدر کا دعوی
پیر 25 مارچ 2024 - -
ح*حسن اور حسین نواز ایون فیلڈ ،العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری
ا*احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے ریفرنسز میں بریت کا فیصلہ سنایا
منگل 19 مارچ 2024 - -
ح*حسن اور حسین نواز ایون فیلڈ ،العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری
ا*احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے ریفرنسز میں بریت کا فیصلہ سنایا
منگل 19 مارچ 2024 - -
حسن اورحسین نوازایون فیلڈ ،العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری
منگل 19 مارچ 2024 - -
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے حسن اور حسین نواز کی تینوں مقدمات میں بریت کی درخواستوں کو منظور کر لیا
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 -
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں اسلام آباد کی احتساب عدالت آج ہی فیصلہ سنائے گی
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 -
-
ٰحسن اور حسین نواز کے تین ریفرنسز میں وارنٹ گرفتاری منسوخ:50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
عدالت نے پاناما ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے اشتہاری کا سٹیٹس بھی ختم کردیا،مزید سماعت ایک د ن کیلئے ملتوی
جمعرات 14 مارچ 2024 -
Latest News about Capt. Muhammad Safdar Awan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Capt. Muhammad Safdar Awan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کیپٹن صفدر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کیپٹن صفدر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کیپٹن صفدر سے متعلقہ مضامین
-
نواز شریف، قید سے سزا معطلی تک
عارضی رہائی کے سیاسی فوائد اور نقصانات کیا ہو نگے ؟
-
آہ بیگم کلثوم نواز
-
مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم کی رہائی کی خواہاں!
صوبہ پنجاب میاں شہباز شریف کی توجہ کا طلبگار سردارعثمان بزدار،چوہدری سرور،چوہدری پرویزالہی اورعلیم خان وزیراعظم عمران خان کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد کے لئے کوشاں
مزید مضامین
کیپٹن صفدر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.