تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میںایک شخص جا ں بحق دوسرا شدید زخمی

اتوار 20 مئی 2018 21:30

دیپالپور۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میںایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک 34/4-L کا رہائشی عامر شہزاد اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ دوسری جانب سے آنے والی تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے عامر شہزاد جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :