کراچی پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ اور نقدی برآمد

پیر مئی 13:30

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) کلری پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتارکرکے اسلحہ،، کیش برآمدکرلیا۔ پولیس میڈیا سیل کے مطابق کلری پولیس نے کارروائی کے دوران ٹائر مارکیٹ کے قریب مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم محمد عمران کوگرفتار کرکے تین موبائل فون ، ہینڈ گرنیڈ اور کیش برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ملزم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :