سلمان خان کی 40سالہ مداح ان سے بات کرتے ہوئے بے ہوش ہوگئی
اداکارہ نے خاتون مداح سے وعدہ کیا ان کے بیٹے کی تعلیم کی پوری ذمہ داری میری ہے
منگل 22 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
خاتون کے مطابق ان کے گھروالوں کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ ان کے بیٹے کی تعلیم مکمل کروا سکیں، اور اس ہی گفتگو کے دوران یہ خاتون بیہوش ہوگئیں، جب سلمان خان نے آگے بڑھ کر انہیں سنبھالا۔
تاہم ہوش میں آنے کے بعد اداکار نے ان سے وعدہ کیا کہ وہ ان کے بیٹے کی تعلیم کی پوری ذمہ داری لیں گے۔مداح کی بیہوشی کے باعث اس شو کی شوٹنگ بھی کچھ دیر کے لیے منسوخ کی گئی۔خیال رہے کہ سلمان خان اپنی غیر منافع بخش چیریٹی تنظیم ‘بینگ ہیومن‘ کے تحت کیے جانے والے سماجی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔ان کے شو دس کا دم کے حوالے سے بات کی جائے تو اس کا پریمیئر 4 جون کو ہوگا، اس شو کی میزبانی سلمان خان کررہے ہیں، جو پیر سے جمعہ تک نشر کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.