نیپرا بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت جمعرات کو کرے گی

منگل 22 مئی 2018 15:01

نیپرا  بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت جمعرات کو کرے گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) نیشنل پاور الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت جمعرات کو کرے گی۔

(جاری ہے)

نیپرا ذرائع کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ردوبدل کے لئے نیپرا سے رجوع کیا گیا ہے جس کی باقاعدہ سماعت کے لئے 24 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :