
جنوبی کوریا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو ہرا کر پانچویں ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی
منگل 22 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
کوریا میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان جنوبی کوریا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم اعصاب کی جنگ میں قسمت نے کوریا کا ساتھ دیا اور اس نے بھارت کو 1-0 گول سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا، میچ کے 24ویں منٹ میں کورین کھلاڑی یانگ سل نے شاندار فیلڈ گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، بھارتی ٹیم نے حریف ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے آخر دم تک بھرپور فائٹ کی لیکن کورین دفاع نے اسے کامیاب نہ ہونے دیا اور یانگ سل کا گول ہی فیصلہ کن ثابت ہوا، اسطرح کوریا نے بھارت کو 1-0 گول سے ہرا کر ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی کا نیا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.