
وفاقی دارالحکومت کے فٹ بال کھلاڑیوں کی ایک سے دوسرے کلب میں تبدیلی کا کام شروع
منگل 22 مئی 2018 17:23
(جاری ہے)
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ کھلاڑیوں کی تبدیلی کا کام 31 مئی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک کلب سے دوسرے کلب میں جانے کیلئے ٹرانسفر فیس ایک سو روپے مقرر کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سید ذاکر حسین نقوی رجسٹریشن کمیٹی کے چیئرمین جبکہ دیگر ممبران میں محمد شدیر، محمد الیاس اور محمد اسلم گنڈہ پور میں شامل ہیں۔۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول 3 ملکی سیریز میں متبادل ٹیم کے نام کا اعلان
-
شاہد آفریدی کا دورہ دالوڑی و سرکوئی پایاں، کلائوڈ برسٹ متاثرین کیلئے ووکیشنل سنٹر کے قیام کا اعلان
-
پی سی بی نے ملک بھر میں مینز ریجنل ایج گروپ ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن چنیوٹ کے انتخابات مکمل، شیخ شکیل ادریس بلا مقابلہ صدر اور محمد عبداللہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے
-
راشد خان کا پاکستان کیخلاف متعصابہ رویہ، ٹوئٹ کے ساتھ ایک اور غلط حرکت کردی
-
محمد رضوان سے قومی ون ڈے ٹیم کی کپتانی چھننے کا امکان
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری
-
پی سی بی کا ریجنل انڈر 15، انڈر 17 اور ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز کا اعلان
-
محمد رضوان کی ون ڈے کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
-
شاہد آفریدی نے افغانوں کو احسان فراموش قراردیدیا
-
افغانستان نے کھلی جارحیت کی، احسانات کو فراموش کیا : شاہد آفریدی
-
اگر پاکستان اسی طرح ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا رہا تو ہماری ٹیم ٹاپ تھری میں ہوگی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.