پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل مئی 17:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)فرسٹ پروفیشنل سیکنڈ اینول2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔