سعد رفیق کی احتساب عدالت آمد،مریم نواز اپنی نشست پر کھڑی ہوگئیں،آصف کرمانی سے مصافحہ کیا
منگل 22 مئی 2018 18:49
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے انہیں بیٹھنے کیلئے کہا تو مریم نواز نے انہیں اپنی ساتھ والی نشست پر بٹھایا اور بولی کہ ابوجان 4گھنٹے سے روسٹرم پر کھڑے ہوکر اپنا بیان قلمبند کروا رہے ہیں،تھک گئے ہیں ابو جان،صبح سے آئے ہوئے ہیں اور روزہ بھی ہے۔
عدالت کو اب سماعت ملتوی کردینی چاہئے یا بریک کر دینی چاہئے۔اس پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یہ تو عدالت کی مرضی ہوتی ہے۔صحافیوں کو دیکھتے ہوئے خواجہ سعد رفیق اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے گرمجوشی کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کیا۔خواجہ سعد رفیق کی آمد سے قبل ڈاکٹر آصف کرمانی اس بات کا اعتراف کر چکے تھے کہ پارلیمانی پارٹی میں ہلکی پھلکی بول چال ہوتی ہی۔مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.