اے ڈی خواجہ کا سابق آئی جی بلوچستان اور سندھ دلشاد نجم الدین کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل مئی 20:17

اے ڈی خواجہ کا سابق آئی جی بلوچستان اور سندھ دلشاد نجم الدین کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سابقہ انسپکٹرجنرل آف پولیس بلوچستان اور سندھ دلشاد نجم الدین کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت اورجنت الفردوس میں انہیں بلندمقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرواستقامت کے ساتھ اس صدمے کو برداشت کرنیکی توفیق دے ۔

متعلقہ عنوان :